تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْمِ قَضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمِ قَضا کے معانیدیکھیے
حُکْمِ قَضا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قسمت کا فرمان، موت کا حکم
شعر
حکم قضا ہو جیسا سرزد ہو فعل ویسا
بندہ کا دخل بھی ہے پھر اس کہی بدی میں
جو کیا حکم قضا سے ہم نے ساحرؔ تھا بجا
ہم نے اپنی رائے سے جو کچھ کیا بے جا کیا
ہاتھوں میں میزان لبوں پر حکم قضا ہے
حاکم شہر بھی اکثر ہم نے خدا سے دیکھے
English meaning of hukm-e-qazaa
Noun, Masculine
- death sentence, divine order
हुक्म-ए-क़ज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वरीय आदेश, खुदा का हुक्म, मौत की सज़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْمِ قَضا)
حُکْمِ قَضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔