تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حکم قضا و قدر" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں حکم قضا و قدر کے معانیدیکھیے

حکم قضا و قدر

hukm-e-qazaa-o-qadarहुक्म-ए-क़ज़ा-ओ-क़दर

اصل: عربی

وزن : 2212212

حکم قضا و قدر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ حکم جو باری تعالٰی نے کل موجودات کی نسبت لگا دیے ہیں، قضا وہ حکم اجمالی ہے جو روز ازل تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اور قدر وہ حکم ہے جو اس حکم ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے
  • مشیت الہی، حکم الہی، تقدیر، پیش گوئی، نامۂ اعمال لکھنے والے فرشتے

شعر

English meaning of hukm-e-qazaa-o-qadar

Noun, Masculine, Singular

हुक्म-ए-क़ज़ा-ओ-क़दर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईश्वरेच्छा, मशीयत, भाग्य, पूर्वनियति, कर्मों की पुस्तिका लिखने वाले स्वर्गदूत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حکم قضا و قدر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حکم قضا و قدر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone