تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْمِ قَطْعی" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِیات

وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعِیَّت

یقین وقطعی ہونا، تیقّن، حتمی ہونا، حتمیت

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمِ قَطْعی کے معانیدیکھیے

حُکْمِ قَطْعی

hukm-e-qat'iiहुकम-ए-क़त'ई

اصل: عربی

وزن : 2222

دیکھیے: حکمِ آخر

  • Roman
  • Urdu

حُکْمِ قَطْعی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

Urdu meaning of hukm-e-qat'ii

  • Roman
  • Urdu

  • hukm aKhiir, aaKhirii aur aTal hukm, aaKhirii faisla, aaKhirii hukm

English meaning of hukm-e-qat'ii

Noun, Masculine, Compound Word

  • final or explicit order, the last judgment

हुकम-ए-क़त'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • आखिरी और अटल हुक्म, अंतिम निर्णय, अंतिमादेश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِیات

وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعِیَّت

یقین وقطعی ہونا، تیقّن، حتمی ہونا، حتمیت

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْمِ قَطْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْمِ قَطْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone