تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات کے معانیدیکھیے

حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات

hukm-e-haakim marg-e-mufaajaatहुक्म-ए-हाकिम मर्ग-ए-मुफ़ाजात

ضرب المثل

Roman

حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات کے اردو معانی

  • ناگہانی موت کی طرح حاکم کے فرمان سے بھی مفر نہیں، چار و ناچار حاکم کے فرمان کی اطاعت کرنی پڑتی ہے، طوعاً و کرہاً حاکم کا حکم ماننا پڑتا ہے

Urdu meaning of hukm-e-haakim marg-e-mufaajaat

Roman

  • naagahaanii maut kii tarah haakim ke farmaan se bhii mufir nahiin, chaar-o-naachaar haakim ke farmaan kii itaaat karnii pa.Dtii hai, tuu.n-o-qarhan haakim ka hukm maannaa pa.Dtaa hai

English meaning of hukm-e-haakim marg-e-mufaajaat

  • like unexpected death, there is no escape from the orders of the ruler, what cannot be cured must be endured

हुक्म-ए-हाकिम मर्ग-ए-मुफ़ाजात के हिंदी अर्थ

  • अचानक मृत्यु की तरह, शासक के फ़रमान से कोई बच नहीं सकता है, आदमी को चाहते और न चाहते हुए शासक के फ़रमान का पालन करना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone