تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْمِ دَرْمِیانی" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمِ دَرْمِیانی کے معانیدیکھیے

حُکْمِ دَرْمِیانی

hukm-e-darmiyaaniiहुकम-ए-दरमियानी

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

حُکْمِ دَرْمِیانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

Urdu meaning of hukm-e-darmiyaanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo hukam jo muqaddame ke dauraan me.n aur aaKhirii hukam se pahle diyaa jaaye

English meaning of hukm-e-darmiyaanii

Noun, Masculine

  • an intermediate or interlocutory order

हुकम-ए-दरमियानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह आदेश जो मुक़द्दमे के दौरान में और आख़िरी आदेश से पहले दिया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْمِ دَرْمِیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْمِ دَرْمِیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone