تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُجُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُجُوم کے معانیدیکھیے
ہُجُوم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) کسی پر دفعتاً ٹوٹ پڑنا، اچانک حملہ آور ہونا، بلوہ، حملہ
-
بھیڑ بھاڑ، مجمع، انبوہ کثیر، ٹھٹھ، جمگھٹ، ازدحام، جم غفیر، غٹ، دھاڑ
مثال - رخصت کے وقت اسٹیشن پر ہجوم کا یہ حال تھا کہ تل رکھنے کو جگہ نہ تھی
- کثرت، زیادتی
- (تصوف) اس سے مراد وہ جو دل پر بغیر کسی عمل کے وارد ہو
شعر
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
ہجوم ایسا کہ راہیں نظر نہیں آتیں
نصیب ایسا کہ اب تک تو قافلہ نہ ہوا
بیٹھے ہوئے رقیب ہیں دل بر کے آس پاس
کانٹوں کا ہے ہجوم گل تر کے آس پاس
English meaning of hujuum
Noun, Masculine
- (Lexical) rushing (upon), attacking, crowding
-
crowding, swarming (round, or about, 'par'), crowd, mob, concourse, swarm, horde, throng
Example - Rukhsat ke waqt station par hujoom ka ye haal tha ki til rakhne ko jagah na thi
- plenty, abundance
हुजूम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) किसी पर अचानक टूट पड़ना, अचानक आक्रामक होना, बलवा, हमला
-
भीड़ भाड़, जन-समूह, विशाल जन-समूह, बहुत-सी वस्तुओं या व्यक्तियों का समूह, जमघट, इकठ्ठा लोग, लोगों की बड़ी भीड़, जत्था, झुंड
उदाहरण - रुख़्सत के वक़्त स्टेशन पर हुजूम का यह हाल था कि तिल रखने को जगह न थी
- अधिकता, प्रचुरता
- (सूफ़ीवाद) इससे तात्पर्य वह जो हृदय पर बिना किसी मंत्र-जाप के अवतरित हो
ہُجُوم کے مترادفات
ہُجُوم سے متعلق محاورے
ہُجُوم کے قافیہ الفاظ
ہُجُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُجُوم)
ہُجُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔