تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُجُوم" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُجُوم کے معانیدیکھیے

ہُجُوم

hujuumहुजूम

نیز - ہَجُوم

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: هَجَمَ

ہُجُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کسی پر دفعتاً ٹوٹ پڑنا، اچانک حملہ آور ہونا، بلوہ، حملہ
  • بھیڑ بھاڑ، مجمع، انبوہ کثیر، ٹھٹھ، جمگھٹ، ازدحام، جم غفیر، غٹ، دھاڑ

    مثال - رخصت کے وقت اسٹیشن پر ہجوم کا یہ حال تھا کہ تل رکھنے کو جگہ نہ تھی

  • کثرت، زیادتی
  • (تصوف) اس سے مراد وہ جو دل پر بغیر کسی عمل کے وارد ہو

شعر

English meaning of hujuum

Noun, Masculine

  • (Lexical) rushing (upon), attacking, crowding
  • crowding, swarming (round, or about, 'par'), crowd, mob, concourse, swarm, horde, throng

    Example - Rukhsat ke waqt station par hujoom ka ye haal tha ki til rakhne ko jagah na thi

  • plenty, abundance

हुजूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) किसी पर अचानक टूट पड़ना, अचानक आक्रामक होना, बलवा, हमला
  • भीड़ भाड़, जन-समूह, विशाल जन-समूह, बहुत-सी वस्तुओं या व्यक्तियों का समूह, जमघट, इकठ्ठा लोग, लोगों की बड़ी भीड़, जत्था, झुंड

    उदाहरण - रुख़्सत के वक़्त स्टेशन पर हुजूम का यह हाल था कि तिल रखने को जगह न थी

  • अधिकता, प्रचुरता
  • (सूफ़ीवाद) इससे तात्पर्य वह जो हृदय पर बिना किसी मंत्र-जाप के अवतरित हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُجُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُجُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone