تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُجُوم کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُجُوم کَرنا کے معانیدیکھیے
ہُجُوم کَرنا کے اردو معانی
- چڑھائی کرنا، گھیراؤ کرنا، اچانک حملہ کرنا، ٹوٹ پڑنا نیز غلبہ کرنا
- کثرت ہونا
- بھیڑ کرنا، ازدحام کرنا، ہنگامہ کرنا، تعداد یا مقدار میں زیادہ ہوجانا
English meaning of hujuum karnaa
हुजूम करना के हिंदी अर्थ
- चढ़ाई करना, घेराव करना, अचानक अक्रमन करना, टूट पड़ना अर्थात अधिकार करना
- अधिक होना
- भीड़ करना, बड़ी संख्या में इकठ्ठी होना, हँगामा करना, संख्य या मात्रा ज़्यादा हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُجُوم کَرنا)
ہُجُوم کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔