تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُجُومِ عَامْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُجُومِ عَامْ کے معانیدیکھیے
ہُجُومِ عَامْ کے اردو معانی
- لوگوں کی بھیڑ
شعر
کرے گا رخنہ پیدا کوئی دن درباں کا ہنگامہ
قیامت ہے ترے در پر ہجوم عام ہو جانا
ہجوم عام ہو اور مجتمع گوروں کی پلٹن ہو
سمجھ لو لوٹ آئے ہیں جو اسٹیشن پہ دن دن ہو
ذبح میں اک بھیڑ سی دیکھی تھی لیکن کیا خبر
گرد میری حسرتیں تھیں یا ہجوم عام تھا
English meaning of hujuum-e-'aam
- mob of commoners
हुजूम-ए-'आम के हिंदी अर्थ
- जनता की भीड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُجُومِ عَامْ)
ہُجُومِ عَامْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔