تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُجْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُجْرَہ کے معانیدیکھیے
حُجْرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کمرہ، کوٹھری (بیشتر مسجد وغیرہ کسی متبرک مقام کی)، وہ خلوت خانہ جس میں بیٹھ کر عبادت کریں
مثال - درویش؟ تمھارے لیے یہاں ایک بہت شاندار حجرہ بنے گا جس میں تم بڑے آرام سے رہنا اور مسجد کی خدمت کرنا
- دیوان خانہ، عام نشست گاہ، بیٹھک، چوپال
- کٹیا، جھونپڑی
- تھیٹر کا بکس (بالکونی) جس میں چند آدمی بیٹھتے ہیں
English meaning of hujra
हुजरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
कोठरी विशेषतः वह कोठरी, जिसमें बैठ कर ईश्वर का ध्यान किया जाता हो, मस्जिद से मिला हुआ छोटा सा कमरा, शयन कक्ष, कोठरी
उदाहरण - दरवेश? तुम्हारे लिए यहाँ एक बहुत शानदार हुजरा बनेगा जिसमें तुम बड़े आराम से रहना और मस्जिद कि ख़िदमत करना
- दीवान-ख़ाना, बैठक, चौपाल
- कुटिया, झोंपड़ी
- थियेटर (नाट्यशाला) का कक्ष जिसमें कुछ लोग बैठते हैं
حُجْرَہ کے مترادفات
حُجْرَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُجْرَہ)
حُجْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔