تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُجَّتی لا اُمَتی" کے متعقلہ نتائج

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّتی لا اُمَتی کے معانیدیکھیے

حُجَّتی لا اُمَتی

hujjatii-laa-umaatiiहुज्जती-ला-उमाती

وزن : 2122122

Roman

حُجَّتی لا اُمَتی کے اردو معانی

  • جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

Urdu meaning of hujjatii-laa-umaatii

Roman

  • jo mazhab par etraaz kare vo kaafir ho jaataa hai ; jhaga.Daaluu takraarii buraa hotaa hai

English meaning of hujjatii-laa-umaatii

  • one who objects against religion becomes an infidel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُجَّتی لا اُمَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُجَّتی لا اُمَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone