تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُجَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّت کے معانیدیکھیے
حُجَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دلیل، برہان، ثبوت، سند
-
بحث، جھگڑا، رد و کد
مثال - ہر بات پر حجت کرنا منطقی لوگوں کی عادت ہوتی ہے
- (منطق) معلومات تصدیقی جو مجہول تصدیقی کے جاننے کا ذریعہ ہوں
- ضروری لوازم، لازم شرط
شعر
دل اور جان کے سودے جو ہیں
ان میں کب حجت ہوتی ہے
معنی ہیں لفظوں سے برہم قہر خموشی عالم ہے
ایک عجب حجت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
شب خلوت وہی حجت وہی تکرار رہی
وہی قصہ وہی غصہ وہی انکار رہا
English meaning of hujjat
Noun, Feminine
- proof, evidence, reason, argument, altercation
-
disputation, contention, objection, plea
Example - Har baat par hujjat karna mantiqi (Quarrelsome) logon ki aadat hoti hai
- pretext, excuse
हुज्जत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दलील, निश्चित सबूत जिसके बाद संदेह की गुंजाइश न रहे, सबूत, प्रमाण
-
बहस, झगड़ा, वाद-विवाद
उदाहरण - हर बात पर हुज्जत करना मंतिक़ी लोगोंं की आदत होती है (झगड़ालू) लोगों की आदत होती है
- (तर्कशास्त्र) मालूमात-ए-तसदीक़ी जो मजहूल-ए-तसदीक़ी के जानने का माध्यम हों
- अनिवार्य वस्तुएँ, आवश्यक शर्त
حُجَّت کے مترادفات
حُجَّت سے متعلق محاورے
حُجَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُجَّت)
حُجَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔