تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُجَّت تَمام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّت تَمام کَرْنا کے معانیدیکھیے

حُجَّت تَمام کَرْنا

hujjat tamaam karnaaहुज्जत तमाम करना

محاورہ

حُجَّت تَمام کَرْنا کے اردو معانی

  • بحث ختم کر دینا ، آخری دلیل دینا ؛ فیصلہ کُن بات کہنا ، اتمامِ حجَت.

English meaning of hujjat tamaam karnaa

  • clinch an argument, draw conclusion of an argument

हुज्जत तमाम करना के हिंदी अर्थ

  • बेहस ख़त्म कर देना, आख़िरी दलील देना , फ़ैसला कुन बात कहना, इत्माम-ए-हुज्जत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُجَّت تَمام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُجَّت تَمام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone