تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُدُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُدُود کے معانیدیکھیے
حُدُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
-
انتہا، آخر، اختتام
مثال - غافل کششِ حُسن سے بچنا بے سودکھن٘چتے آتے ہیں بزمِ امکاں کے حدود (۱۹۴۶ ، روپ ، ۱۲۵)
شعر
اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھے
وہ آ بھی جائیں تو آئے نہ اعتبار مجھے
اپنے حدود سے نہ بڑھے کوئی عشق میں
جو ذرہ جس جگہ ہے وہیں آفتاب ہے
English meaning of huduud
Noun, Feminine, Plural
-
boundaries, limits, confines
Example - Ye lashkar Ujjain mein... muqim ho kar uske qadmon aur hudood ki hifazat kare
हुदूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
-
सीमाएँ, श्रेणियां, हदें, लिमिट्स
उदाहरण - ये लश्कर उज्जैन में.... मुक़ीम हो कर उसके क़दमों और हुदूद की हिफ़ाज़त करे
حُدُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُدُود)
حُدُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔