تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُبُوط و صُعُود" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُبُوط و صُعُود کے معانیدیکھیے

ہُبُوط و صُعُود

hubuut-o-su'uudहुबूत-ओ-सु'ऊद

اصل: عربی

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

ہُبُوط و صُعُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُترنا چڑھنا، پستی اور بلندی، (مجازاً) عروج و زوال (خصوصاً انسان کا)

Urdu meaning of hubuut-o-su'uud

  • Roman
  • Urdu

  • utarnaa cha.Dhnaa, pastii aur bulandii, (majaazan) uruuj-o-zavaal (Khusuusan insaan ka

English meaning of hubuut-o-su'uud

Noun, Masculine

  • descent and ascent, ups and downs, rise and fall (especially of man)

हुबूत-ओ-सु'ऊद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उतरना चढ़ना, पस्ती और बुलंदी, उतार व चढ़ाव, उदय और पतन (विशेषकर मनुष्य का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُبُوط و صُعُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُبُوط و صُعُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone