تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُبْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

گابَھن

مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ مادہ جانور

گابَھن ہونا

گابھن کرنا (رک) کا لازم ، حاملہ ہونا.

گابَھن کَرنا

رک : گابھن کرانا ، حاملہ کرنا .

گابَھن کَرانا

حاملہ کرانا ، نر چُھڑوانا .

ہَری کھیتی گابَھن گائے تَب ہی جانے کہ مُنْہ میں آئے

رک : ہری کھیتی گیابھن گائے منھ پڑے تب الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں حُبْلیٰ کے معانیدیکھیے

حُبْلیٰ

hublaaहुब्ला

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَبَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

حُبْلیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاملہ، پیٹ والی عورت

Urdu meaning of hublaa

Roman

  • haamila, peT vaalii aurat

English meaning of hublaa

Noun, Feminine

  • pregnant

हुब्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गर्भवती, पेट वाली औरत, हामिला

حُبْلیٰ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گابَھن

مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ مادہ جانور

گابَھن ہونا

گابھن کرنا (رک) کا لازم ، حاملہ ہونا.

گابَھن کَرنا

رک : گابھن کرانا ، حاملہ کرنا .

گابَھن کَرانا

حاملہ کرانا ، نر چُھڑوانا .

ہَری کھیتی گابَھن گائے تَب ہی جانے کہ مُنْہ میں آئے

رک : ہری کھیتی گیابھن گائے منھ پڑے تب الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُبْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُبْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone