تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوشیاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوشیاری کے معانیدیکھیے
ہوشیاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دانائی، عقل مندی، دانش مندی، عاقبت اندیشی، دور اندیشی، زیرک ہونا
- خبرداری، چوکسی
- عیاری، چالاکی، چترائی
- احتیاط
شعر
ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہے
رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
بہت نقصان ہوتا ہے
زیادہ ہوشیاری میں
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی
جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
English meaning of hoshiyaarii
Noun, Feminine
- wisdom, prudence, intelligence
- watchfulness, alertness
- cleverness
- caution
होशियारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुद्धिमानी, होशियार होने की अवस्था गुण या भाव, कौशल, दक्षता
- ख़बरदारी, चौकसी
- चतुराई, चालाकी
- सावधानी
ہوشیاری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوشیاری)
ہوشیاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔