تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوش رُبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش رُبا کے معانیدیکھیے
ہوش رُبا کے اردو معانی
صفت
- ہوش اُڑانے والا، ہوش لے جانے والا نیز بے خود کر دینے والا
- (مجازاً) محبوب
شعر
اک جام کھنکتا جام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
اک ہوش ربا انعام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
اوروں پر اثر کیا ہوا اس ہوش ربا کا
بس اتنی خبر ہے مرا ایمان گیا ہے
کچھ ترا حسن بھی ہے ہوش ربا
کچھ مری شوخیٔ بیاں بھی ہے
English meaning of hosh-rubaa
Adjective
- bewildering, mind-boggling, surprising
- (Metaphorically) beloved
होश-रुबा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- होश उड़ाने वाला, होश ले जाने वाला
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوش رُبا)
ہوش رُبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔