تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوش پرَستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش پرَستی کے معانیدیکھیے
ہوش پرَستی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عقل و حواس کو پوجنے کا عمل ؛ مراد : عقل پرستی (رک) ۔
شعر
وحشت دل سے پھرنا ہے اپنے خدا سے پھر جانا
دیوانے یہ ہوش نہیں یہ تو ہوش پرستی ہے
English meaning of hosh-parastii
Noun, Feminine
- worship of reason
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوش پرَستی)
ہوش پرَستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔