تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش پَکَڑنا" کے متعقلہ نتائج

بے حَوصْلَہ

جس میں حوصلہ نہ بچا ہو، سست، پس ہمت، بے جذبہ، بے جان

بَقَدرِ حَوصَلَہ

حوصلہ یا حیثیت کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش پَکَڑنا کے معانیدیکھیے

ہوش پَکَڑنا

hosh paka.Dnaaहोश पकड़ना

محاورہ

مادہ: ہوش

  • Roman
  • Urdu

ہوش پَکَڑنا کے اردو معانی

  • ہوش میں آنا، غفلت سے نکلنا، عقل سے کام لینا
  • سیانا ہونا، بالغ ہونا
  • یاد کرنا، حافظے میں لانا

Urdu meaning of hosh paka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hosh me.n aanaa, Gaflat se nikalnaa, aqal se kaam lenaa
  • syaanaa honaa, baaliG honaa
  • yaad karnaa, haafize me.n laanaa

English meaning of hosh paka.Dnaa

  • to take heed
  • to be aware and alarmed

होश पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • चैतन्य में आना, होश में आना, असावधानी से निकलना, बुद्धि से काम लेना
  • स्याना होना, वयस्क होना
  • याद करना, स्मृति में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے حَوصْلَہ

جس میں حوصلہ نہ بچا ہو، سست، پس ہمت، بے جذبہ، بے جان

بَقَدرِ حَوصَلَہ

حوصلہ یا حیثیت کے مطابق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش پَکَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش پَکَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone