تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوش مَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش مَند کے معانیدیکھیے
ہوش مَند کے اردو معانی
صفت
- عقل مند، ذی شعور، ہوش والا، عقل والا، ہوشیار، خبردار
شعر
تو ہوش مند کہاں کا تھا کچھ تو کہہ مسعودؔ
یہ کیا ہے آج تجھے دل یہ اختیار سا ہے
میں ہوش مند ہوں خود بھی سو میری غزلوں میں
نہ رقص کرتا ہے عاشق نہ بال کھینچتا ہے
وہ ہوش مند اگر ہے تو کر دیں دیوانہ
وہ بے خبر ہے تو ہشیار کر کے دیکھتے ہیں
English meaning of hosh-mand
Adjective
- prudent, sensible, intelligent, grown-up
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوش مَند)
ہوش مَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔