تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش کھونا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش کھونا کے معانیدیکھیے

ہوش کھونا

hosh khonaaहोश खोना

محاورہ

ہوش کھونا کے اردو معانی

  • ہوش اڑانا، حواس باختہ کر دینا
  • بیخود کر دینا
  • بے شعور ہونا، تمیز کھونا، ذہنی طور پر معذور ہونا، یادداشت کھونا

English meaning of hosh khonaa

  • to lose consciousness

होश खोना के हिंदी अर्थ

  • चैतन्य उड़ाना, घबरा देना, परेशान कर देना
  • आपे से बाहर कर देना
  • विवेक न होना, समझ खोना, मानसिक रूप से अपाहिज होना, स्मृति खोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش کھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش کھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone