تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش کافُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش کافُور ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش کافُور ہونا

hosh kaafuur honaaहोश काफ़ूर होना

محاورہ

ہوش کافُور ہونا کے اردو معانی

  • ۔ہوش جاتے رہنا۔؎
  • رک : ہوش اُڑ جانا ؛ ہوش جاتے رہنا.

English meaning of hosh kaafuur honaa

  • losing one's senses, becoming unconscious

होश काफ़ूर होना के हिंदी अर्थ

  • ۔होश जाते रहना।
  • रुक : होश उड़ जाना , होश जाते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش کافُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش کافُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone