تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مناسب نہیں

درست نہیں

مُناسِب حال

جو حالت کے مطابق ہو، حسب حال

مُناسِبِ وَقْت

مُناسِبِ مَوقَع

مُناسِب تَرِین

نہایت موزوں ، بہت ہی درست ۔

مُناسِب سَمَجھنا

درست یا جائز خیال کرنا

مُناسِب خَیال کَرنا

بہتر سمجھنا ، اچھا گرداننا ۔ موقع کو غنیمت جان کر اس کے پاس پیغام بھیجنا مناسب خیال کیا ۔

مُناسِبی

رک : مناسبت

مُناسِب ہونا

موزوں ہونا ، لائق ہونا ، جائز یا روا ہونا ۔

مُناسِب آنا

دو چیزوں کا باہمی تناسب کے لحاظ سے موزوں ہونا ، طبیعت یا مزاج کے مطابق ہونا ۔

مُناسِب جاننا

ٹھیک سمجھنا، درست یا جائز خیال کرنا

نَمُناسِب

رک : نامناسب

غَیر مُناسِب

نامناسب، بے جا، بے جوڑ

نا مُناسِب

ناپسندیدہ، نامعقول، جو مناسب نہ ہو، شائستگی کے خلاف، غیر واجب، بیجا، بے موقع، بیہودہ، ناموزوں، نازیبا

جَہاں مُناسِب ہو

نامُناسِب بَرتاؤ

طَبِیعَت مُناسِب ہونا

طبیعت کو کسی شے سے مناسبت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش ہونا

hosh honaaहोश होना

محاورہ

ہوش ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سدھ ہونا، عقل ہونا، شعور ہونا، خبر ہونا، معلوم ہونا
  • ہوش آنا، غفلت سے نکلنا، وقت گزرنے کا احساس ہونا
  • نشے میں نہ ہونا، غشی یا مستی کا عالم نہ ہونا

English meaning of hosh honaa

Compound Verb

  • being conscious and aware
  • being sober

होश होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सुध होना, अक़्ल होना, समझ होना, ख़बर होना, मालूम होना
  • नशे में न होना, बेहोशी या मस्ती का आलम न होना
  • होश आना, मूर्छा से निकलना, वक़्त गुज़रने का एहसास होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone