تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش گُم ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُمْ شُدَہ

گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب

آئے کی شادی نہ گئے کا غم

نہ کسی چیز کے حاصل ہونے کی خوشی ہے نہ چلے جانے کا رنج ہے، ہمیشہ خوش رہنا

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم

بے فکرے آزاد شخص کو نہ کسی کی خوشی نہ غم، وہ ہر چیز سے بے نیاز ہوتا ہے

دیل دُنِیا کی دَم بَدَم کِیجِیے کِس کی شادی اَور کِس کا غَم کِیجِیے

دنیا میں مزے اُڑانے چاہیں خوشی اور غم کی پروا نہیں کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش گُم ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش گُم ہونا

hosh gum honaaहोश गुम होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوش گُم ہونا کے اردو معانی

  • رک : ہوش اڑنا ؛ عقل جاتی رہنا ، حواس قابو میں نہ ہونا نیز نہایت حیران ہونا۔
  • ۔ ہوش اُڑنا۔؎

Urdu meaning of hosh gum honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hosh u.Dnaa ; aqal jaatii rahnaa, havaas qaabuu me.n na honaa niiz nihaayat hairaan honaa
  • ۔ hosh u.Dnaa।

English meaning of hosh gum honaa

  • becoming unconscious

होश गुम होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ होश उड़ना।
  • रुक : होश उड़ना , अक़ल जाती रहना, हवास क़ाबू में ना होना नीज़ निहायत हैरान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُمْ شُدَہ

گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب

آئے کی شادی نہ گئے کا غم

نہ کسی چیز کے حاصل ہونے کی خوشی ہے نہ چلے جانے کا رنج ہے، ہمیشہ خوش رہنا

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم

بے فکرے آزاد شخص کو نہ کسی کی خوشی نہ غم، وہ ہر چیز سے بے نیاز ہوتا ہے

دیل دُنِیا کی دَم بَدَم کِیجِیے کِس کی شادی اَور کِس کا غَم کِیجِیے

دنیا میں مزے اُڑانے چاہیں خوشی اور غم کی پروا نہیں کرنا چاہیے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش گُم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش گُم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone