تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش بَجَا رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش بَجَا رَکھنا کے معانیدیکھیے

ہوش بَجَا رَکھنا

hosh bajaa rakhnaaहोश बजा रखना

محاورہ

ہوش بَجَا رَکھنا کے اردو معانی

  • ۔ متعدی۔
  • حواس درست رکھنا ، اوسان قائم رکھنا ، ہوش قائم رکھنا.

English meaning of hosh bajaa rakhnaa

  • remain calm, keep oneself collected

होश बजा रखना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मुतअद्दी
  • हवास दरुस्त रखना, औसान क़ायम रखना, होश क़ायम रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش بَجَا رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش بَجَا رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone