تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش بجا ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَنْطَنَہ

غرور، گھمنڈ، شور، شہرہ، شان وشوکت، آن بان ، کرّوفر،

تَنْتَنا توڑْنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنانا

اِترانا، اکڑنا، گھمنڈ کرنا، شان دکھانا

تَنْتَنا کَرنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنا مارنا

ناک بھوں چڑھانا، ٹھسا دکھانا

تَنْتَنا پِیٹْنا

تنتنا مارنا، اِترانا، ناک بھوں چڑھانا

طَنْطَنَۂ عِشْرَت و کامْرانِی

عیش و عشرت کا شور، ناچ و گانا

طَنْطَنَہ بَلَنْد ہونا

شور مچنا ، غلغلہ بلند ہونا.

طَنْطَنَہ دِکھانا

تحکم جتانا ، دھمکی دینا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا.

تَن تَناتَن

تن (رک) سے مرکب ، تار کے ساز چھیڑنے کی آواز

تَنْتَناہَٹ

ورم، سوجن، نیز وہ تکلیف، جو ورم کی وجہ سے ہو، سوزش، خارش

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش بجا ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش بجا ہونا

hosh bajaa honaaहोश बजा होना

محاورہ

مادہ: ہوش

ہوش بجا ہونا کے اردو معانی

  • ۔ عقل ٹھکانے ہونا۔
  • عقل ٹھکانے ہونا ، حواس میں ہونا ، ہوش میں ہونا ۔

English meaning of hosh bajaa honaa

  • come to oneself

होश बजा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ अक़ल ठिकाने होना
  • अक़ल ठिकाने होना, हवास में होना, होश में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش بجا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش بجا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone