تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش آنا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش آنا کے معانیدیکھیے

ہوش آنا

hosh aanaaहोश आना

محاورہ

ہوش آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے ہوشی سے نکلنا ، آپے میں آنا ، سنبھلنا ، غشی دور ہونا ، غنودگی رفع ہونا ۔
  • جوان ہونا ، بالغ ہونا؛ سیانا ہونا
  • عقل آنا ، غفلت دور ہونا ، سمجھنا ، ہوشیار ہونا

होश आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अक़ल आना, ग़फ़लत दूर होना, समझना, होशयार होना
  • जवान होना, बालिग़ होना, स्याना होना
  • बेहोशी से निकलना, आपे में आना, सँभलना, ग़शी दूर होना, ग़नूदगी रफ़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone