تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی کے معانیدیکھیے

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

ho.nT hile na jiibaa kholii , phir bhii saas kahe ba.D boliiहोंट हिले न जीबा खोली , फिर भी सास कहे बड़ बोली

ضرب المثل

Roman

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی کے اردو معانی

  • نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

Urdu meaning of ho.nT hile na jiibaa kholii , phir bhii saas kahe ba.D bolii

Roman

  • na honT hilte hai.n na zabaan harkat kartii hai phir bhii saas bolne ka ilzaam laga detii hai, jahaa.n KhvaahmaKhvaah ka ilzaam lage vahaa.n bolte hai.n

होंट हिले न जीबा खोली , फिर भी सास कहे बड़ बोली के हिंदी अर्थ

  • ना होंट हिलते हैं ना ज़बान हरकत करती है फिर भी सास बोलने का इल्ज़ाम लगा देती है, जहां ख़्वाहमख़्वाह का इल्ज़ाम लगे वहां बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone