تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْریبل" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْریبل کے معانیدیکھیے

آنْریبل

honourableऑनरेबल

اصل: انگریزی

آنْریبل کے اردو معانی

صفت

  • لائق احترام، معزز، عزت مآب، عموماً ہائی کورٹ کے ججوں اور کابینہ کے ارکان وغیرہ سے تخاطب کا کلمہ

English meaning of honourable

Adjective

  • honorable, honorific, respected

ऑनरेबल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • माननीय, संमानित, प्रतिष्ठित, आदरणीय, मुअज़्ज़िज़, इज़्ज़त मआब, सम्माननीय, आमतौर पर उच्च न्यायालय के न्यायाधीशों और कैबिनेट सदस्यों आदि को संबोधित किया जाता है
  • सम्मानीय; सम्मान योग्य; आदरणीय
  • कुछ उच्च पदाधिकारियों, संसद सदस्यों आदि को संबोधित करते समय प्रयुक्त विशेषण; माननीय।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْریبل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْریبل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone