تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت" کے متعقلہ نتائج

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت کے معانیدیکھیے

ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت

ho.nge puut to puuje.nge bhuutहोंगे पूत तो पूजेंगे भूत

ضرب المثل

Roman

ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت کے اردو معانی

  • کچھ نفع ہو تو خدمت بھی کریں ورنہ کیا ضرورت ، اپنی غرض کے لیے سب کچھ کرنا پڑتا ہے ، اولاد کی امید پر بھوت پریت کی پرستش بھی منظور ہے ، اولاد کے واسطے سب جائز اور ناجائز بھگتنا پڑتا ہے

Urdu meaning of ho.nge puut to puuje.nge bhuut

Roman

  • kuchh nafaa ho to Khidmat bhii kare.n varna kyaa zaruurat, apnii Garaz ke li.e sab kuchh karnaa pa.Dtaa hai, aulaad kii ummiid par bhuut pret kii prastish bhii manzuur hai, aulaad ke vaaste sab jaayaz aur naajaayaz bhugatnaa pa.Dtaa hai

होंगे पूत तो पूजेंगे भूत के हिंदी अर्थ

  • कुछ नफ़ा हो तो ख़िदमत भी करें वर्ना क्या ज़रूरत, अपनी ग़रज़ के लिए सब कुछ करना पड़ता है, औलाद की उम्मीद पर भूत प्रेत की प्रसतिश भी मंज़ूर है, औलाद के वास्ते सब जायज़ और नाजायज़ भुगतना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone