تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوڑ بَاندھنا" کے متعقلہ نتائج

ہوڑ

سودا، معاہدہ، ٹھیکا

ہُوڑ

جھگڑا ؛ بحث ؛ توتو میںمیں ، جھگڑنا ؛ بحث کرنا ، جھگڑا کرنا ؛ کوشش کرنا.

ہوڑ لَگنا

یقین ہونا ؛ ضدی یا ہٹی ہونا.

ہوڑ بَدنا

سودا ہونا ، معاہدہ ہونا ، شرط طے ہونا۔

ہوڑ پَڑنا

شرط لگنا ۔

ہوڑَہ

رکاوٹ ، آڑ ، روک ۔

ہوڑ بانْدنا

معاہدہ کرنا ، سودا کرنا ؛ شرط لگانا (رک : ہوڑ باندھنا) ۔

ہوڑ بَاندھنا

سودا کرنا ؛ معاہدہ کرنا ؛ شرط لگانا ؛ دعوے کرنا ؛ ہاتھ لگانا ، ہاتھ مارنا.

ہوڑَل

ابرق یا اس قسم کی کوئی اور معدنی شئے ، ابرک.

ہوڑْنا

किसी से होड़ लगाना

ہوڑ ہارنا

شرط ہارنا، بازی ہارنا

ہُوڑ پَنا

بے صبری، جلد بازی نیز ناسمجھی، بیوقوفی

ہوڑ لگانا

معاہدہ کرنا، سودا کرنا، شرط لگانا

ہوڑیں

حواصل کی قسم کا ایک ماہی خور سفید پرندہ ۔

ہوڑا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ

ہوڑی

درخت کے تنے سے بنائی ہوئی کشتی ، چھوٹی کشتی جس کا پیندا چپٹا ہوتا ہے

ہوڑ کا کار جی کا بھار

مقابلے کا کام بڑا سخت ہوتا ہے

ہُوڑا ہوڑی

دوسرے کے برابر ہونے یا آگے بڑھ جانے کی کوشش ، مسابقت ؛ رقابت ، مقابلہ ؛ تکرار ، ضد ؛ جھگڑا ، بحث ؛ توتو میںمیں ۔

ہُوڑْنا

جھگڑنا ، مقابلہ کرنا ۔

جِیو پَر ہوڑ کھیلْنا

جان کی بازی لگانا.

اَپَس جِیوْ پَہ ہوڑ کھیلنا

اپنی جان کی بازی لگانا.

بُھوڑ کے ہُوڑ ہوتے ہَیں

دیہاتی بیوقوف ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوڑ بَاندھنا کے معانیدیکھیے

ہوڑ بَاندھنا

ho.D baa.ndhnaaहोड़ बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوڑ بَاندھنا کے اردو معانی

  • سودا کرنا ؛ معاہدہ کرنا ؛ شرط لگانا ؛ دعوے کرنا ؛ ہاتھ لگانا ، ہاتھ مارنا.

Urdu meaning of ho.D baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saudaa karnaa ; mu.aahidaa karnaa ; shart lagaanaa ; daave karnaa ; haath lagaanaa, haath maarana

English meaning of ho.D baa.ndhnaa

  • bet, lay wager
  • to make an agreement, to stipulate, to bargain, to lay a wager, to bet
  • make agreement, stipulate, bargain

होड़ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • सौदा करना , मुआहिदा करना , शर्त लगाना , दावे करना , हाथ लगाना, हाथ मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوڑ

سودا، معاہدہ، ٹھیکا

ہُوڑ

جھگڑا ؛ بحث ؛ توتو میںمیں ، جھگڑنا ؛ بحث کرنا ، جھگڑا کرنا ؛ کوشش کرنا.

ہوڑ لَگنا

یقین ہونا ؛ ضدی یا ہٹی ہونا.

ہوڑ بَدنا

سودا ہونا ، معاہدہ ہونا ، شرط طے ہونا۔

ہوڑ پَڑنا

شرط لگنا ۔

ہوڑَہ

رکاوٹ ، آڑ ، روک ۔

ہوڑ بانْدنا

معاہدہ کرنا ، سودا کرنا ؛ شرط لگانا (رک : ہوڑ باندھنا) ۔

ہوڑ بَاندھنا

سودا کرنا ؛ معاہدہ کرنا ؛ شرط لگانا ؛ دعوے کرنا ؛ ہاتھ لگانا ، ہاتھ مارنا.

ہوڑَل

ابرق یا اس قسم کی کوئی اور معدنی شئے ، ابرک.

ہوڑْنا

किसी से होड़ लगाना

ہوڑ ہارنا

شرط ہارنا، بازی ہارنا

ہُوڑ پَنا

بے صبری، جلد بازی نیز ناسمجھی، بیوقوفی

ہوڑ لگانا

معاہدہ کرنا، سودا کرنا، شرط لگانا

ہوڑیں

حواصل کی قسم کا ایک ماہی خور سفید پرندہ ۔

ہوڑا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ

ہوڑی

درخت کے تنے سے بنائی ہوئی کشتی ، چھوٹی کشتی جس کا پیندا چپٹا ہوتا ہے

ہوڑ کا کار جی کا بھار

مقابلے کا کام بڑا سخت ہوتا ہے

ہُوڑا ہوڑی

دوسرے کے برابر ہونے یا آگے بڑھ جانے کی کوشش ، مسابقت ؛ رقابت ، مقابلہ ؛ تکرار ، ضد ؛ جھگڑا ، بحث ؛ توتو میںمیں ۔

ہُوڑْنا

جھگڑنا ، مقابلہ کرنا ۔

جِیو پَر ہوڑ کھیلْنا

جان کی بازی لگانا.

اَپَس جِیوْ پَہ ہوڑ کھیلنا

اپنی جان کی بازی لگانا.

بُھوڑ کے ہُوڑ ہوتے ہَیں

دیہاتی بیوقوف ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوڑ بَاندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوڑ بَاندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone