تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِزْبِ مُخالِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِزْبِ مُخالِف کے معانیدیکھیے
حِزْبِ مُخالِف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی
شعر
یہاں پر ہر کسی کو حکمراں ہونے کی خواہش ہے
نظر حزب مخالف کی ہے سرکاری نشستوں پر
کیا حزب مخالف کے فقط دو ہی ہیں ممبر
سرکار میں رہتی ہے کسر
English meaning of hizb-e-muKHaalif
Noun, Feminine
- opposition, opposition party
हिज़्ब-ए-मुख़ालिफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विरोधी दल, विरोधी पक्ष, मुख़ालिफ़ पार्टी, विपक्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِزْبِ مُخالِف)
حِزْبِ مُخالِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔