تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیاؤ" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیاؤ کے معانیدیکھیے

ہِیاؤ

hiyaavहियाव

اصل: ہندی

وزن : 121

Roman

ہِیاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زور ، طاقت ، بل
  • ہواؤ مذکر۔ حوصلہ، ہمت، جرأت
  • ہباؤ ، ہواؤ ، بہادری ، جرأت ، دلیری ، جواں مردی ، حوصلہ ، ہمت

Urdu meaning of hiyaav

Roman

  • zor, taaqat, bil
  • havaa.o muzakkar। himmat, jara॔ta
  • habaa.o, havaa.o, bahaadurii, jurrat, dilerii, javaa.nmaradii, hauslaa, himmat

English meaning of hiyaav

Noun, Masculine

  • heart, spirit, courage, bravery, boldness

हियाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = हियाव (साहस)
  • कोई विशेष प्रकार का जोखिम का काम करने की वह साहसपूर्ण तथा निःसंकोच की वृत्ति, जो उस तरह का काम पहले एक या अनेक बार कर चुकने से उत्पन्न होती है

ہِیاؤ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone