تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِصَّہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ دار کے معانیدیکھیے
حِصَّہ دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر
- شریک، سہیم، سجھی
- کسی تجارتی ادارے کے سرمایے کا حصہ خریدنے والا
- (زمینداروں کی اصطلاح میں) جائداد میں کسی جز کا شریک
شعر
کون تمہارے دکھ میں حصہ دار بنے
سب کا اپنا دکھ ہے اور وہ جاری ہے
ہماری ساعتوں کے حصہ دار اور لوگ ہیں
ہمارے سامنے فقط ہماری ذات ہی نہیں
English meaning of hissadaar
हिस्सादार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِصَّہ دار)
حِصَّہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔