تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی" کے متعقلہ نتائج

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی کے معانیدیکھیے

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

hissa teraa tihaa.ii , itnaa bartan kyo.n laa.iiहिस्सा तेरा तिहाई , इतना बर्तन क्यों लाई

ضرب المثل

Roman

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی کے اردو معانی

  • زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

Urdu meaning of hissa teraa tihaa.ii , itnaa bartan kyo.n laa.ii

Roman

  • zyaadtii karne vaale; jo apne haq se zyaadaa lenaa chaahte hai.n unhe.n kahte hai.n

हिस्सा तेरा तिहाई , इतना बर्तन क्यों लाई के हिंदी अर्थ

  • ज़्यादती करने वाले, जो अपने हक़ से ज़्यादा लेना चाहते हैं उन्हें कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone