تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصَّہ رَسَد" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ رَسَد کے معانیدیکھیے

حِصَّہ رَسَد

hissa-rasadहिस्सा-रसद

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

حِصَّہ رَسَد کے اردو معانی

 

  • تقسیم یا استحقاق کے مطابق جتنا جتنا حصّے میں آئے، برابر کا حصّہ
  • زمین کا ایک چھوٹا حصّہ
  • برابر کا حصّہ
  • حصّے پر منافع
  • محصول
  • باچھ
  • مخصوص حصّہ، مقرر حصّہ
  • کوٹا

Urdu meaning of hissa-rasad

  • Roman
  • Urdu

  • taqsiim ya istihqaaq ke mutaabiq jitna jitna hisse me.n aa.e, baraabar ka hissaa
  • zamiin ka ek chhoTaa hissaa
  • baraabar ka hissaa
  • hisse par munaafaa
  • mahsuul
  • baachh
  • maKhsuus hissaa, muqarrar hissaa
  • koTaa

English meaning of hissa-rasad

 

  • equal share, quota, claimed portion
  • tax earned on a small piece of land

हिस्सा-रसद के हिंदी अर्थ

 

  • किसी चीज के विभाग या हिस्से होने पर आनुपातिक रूप से जितना जितना हिस्से में आए, बराबर का हिस्सा, कोटा
  • ज़मीन का एक छोटा हिस्सा, हिस्से पर मुनाफ़ा, लगान, बाछ
  • बराबर का हिस्सा , मख़सूस हिस्सा, मुक़र्रर हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصَّہ رَسَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصَّہ رَسَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone