تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِصَّۂ رَسَدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّۂ رَسَدی کے معانیدیکھیے
حِصَّۂ رَسَدی کے اردو معانی
مذکر
- ۱. وہ جزہ جو تقسیم کے بعد حاصل ہو؛ بٹوارہ ؛ بان٘ٹ.
- ۲. بہرہ ، نصیب ، قسمت.
- ۳ . برابر کا حصّہ، مخصوص حصّہ ؛ کوٹا.
- ۴. دولت پر لگایا جانے والا ایک قسم کا ٹیکس.
- ۵. رک: حصہ رسد (ب) ۱.
فعل متعلق
- حصہ رسد کے مطابق
English meaning of hissa-e-rasadii
Masculine
- dividend, proportional share
हिस्सा-ए-रसदी के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- जिसको जितना चाहिए उसके हिसाब से हिस्सा, यथांश।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِصَّۂ رَسَدی)
حِصَّۂ رَسَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔