تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِسِّ ظاہِری" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں حِسِّ ظاہِری کے معانیدیکھیے

حِسِّ ظاہِری

hiss-e-zaahiriiहिस्स-ए-ज़ाहिरी

اصل: عربی

وزن : 22212

حِسِّ ظاہِری کے اردو معانی

مؤنث

  • حواس خمسہ میں سے کوئی حس، حسِ باطنی جیسے: باصرہ، سامعہ

English meaning of hiss-e-zaahirii

Feminine

  • an external sense
  • sensation

हिस्स-ए-ज़ाहिरी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • बाह्येद्रिय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِسِّ ظاہِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِسِّ ظاہِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone