تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِسِّ مُشْتَرَک" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَرک

اشتراک کیا گیا، شریک کیا گیا، ایسی چیز جس میں دو یا اس سے زیادہ شریک ہوں

مُشْتَرک ہونا

ملا جلا یا مخلوط ہونا ، آمیز ہونا ۔

رِشْتَۂ مُشْتَرک

ساجھے کا تعلق ، ایک جیسا لگاؤ

مُعاہَدِینِ مُشْتَرک

(قانون) وہ دو یا کئی اشخاص جو بالاشتراک معاہدہ کریں اور کسی ایک کے باعث ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں مساوی ذمہ دار ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِسِّ مُشْتَرَک کے معانیدیکھیے

حِسِّ مُشْتَرَک

hiss-e-mushtarakहिस्स-ए-मुश्तरक

اصل: عربی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

حِسِّ مُشْتَرَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حواس خمسہ کی مشترک قوت، عام عقل عام قوّت ادراک، ایک حس جو حواس خمسہ کے ذریعے محسوس کی ہوئی صورتوں کو قبول کر کے ایک خزانے میں جمع کی جاتی ہے، یہ خزانہ خیال ہے، عقل عامہ

Urdu meaning of hiss-e-mushtarak

  • Roman
  • Urdu

  • havaas-e-Khamsaa kii mushtark quvvat, aam aqal aam qoXvat idraak, ek his jo havaas-e-Khamsaa ke zariiye mahsuus kii hu.ii suurto.n ko qabuul kar ke ek khazaane me.n jamaa kii jaatii hai, ye Khazaanaa Khyaal hai, aqal aamma

English meaning of hiss-e-mushtarak

Noun, Feminine

  • common sense, sensorium

हिस्स-ए-मुश्तरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शक्ति जिसके द्वारा सारी इंद्रियाँ (बाहरी इंद्रियाँ) अपना अपना काम करतीं और उससे शक्ति प्राप्त करती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْتَرک

اشتراک کیا گیا، شریک کیا گیا، ایسی چیز جس میں دو یا اس سے زیادہ شریک ہوں

مُشْتَرک ہونا

ملا جلا یا مخلوط ہونا ، آمیز ہونا ۔

رِشْتَۂ مُشْتَرک

ساجھے کا تعلق ، ایک جیسا لگاؤ

مُعاہَدِینِ مُشْتَرک

(قانون) وہ دو یا کئی اشخاص جو بالاشتراک معاہدہ کریں اور کسی ایک کے باعث ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں مساوی ذمہ دار ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِسِّ مُشْتَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِسِّ مُشْتَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone