تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصْنِ حَصِین" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصْنِ حَصِین کے معانیدیکھیے

حِصْنِ حَصِین

hisn-e-hasiinहिस्न-ए-हसीन

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

حِصْنِ حَصِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مضبوط اور محکم قلعہ
  • مضبوط چار دیواری، فصیل

اسم، مؤنث

  • اوراد و ادعیہ کی ایک مشہور کتاب کا نام

Urdu meaning of hisn-e-hasiin

Roman

  • mazbuut aur muhkam qilaa
  • mazbuut chaar diivaarii, fasiil
  • auraad-o-adi.iyaa kii ek mashhuur kitaab ka naam

English meaning of hisn-e-hasiin

Noun, Masculine

  • impregnable fortress

Noun, Feminine

  • title of a book of Islamic prayers

हिस्न-ए-हसीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा दुर्ग जो न तो जीता जा सके, न टूट सके, न उसमें शत्रु प्रवेश कर सके, बहुत ही दृढ़ और मज़बूत क़िला या रक्षास्थान, मज़बूत अर मुहकम क़िला
  • मज़बूत चार दीवारी, फ़सील

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इस्लामी प्रार्थनाओं की एक पुस्तक का शीर्षक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصْنِ حَصِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصْنِ حَصِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone