تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو" کے متعقلہ نتائج

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

آشامِ عِشْق

drinking in love

آشامیدہ

پیا ہوا، جو پیا گیا ہو، جو پیا جاچکا ہو

آشامندہ

پینے والا، وہ جو پیے یا پیتا ہے

آشا پت

ملک یا حصے کا مؤکل

آشا گج

زمین کی ایک طرف کا ہاتھی، بقول ہندؤں کے زمین چار یا آٹھ ہاتھیوں کے سر پر رکھی ہوئی ہے

آشا پال

ملک یا حصے کا مؤکل

آشامی

پینے والا

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آشامیدنی

پینے کے لائق، قابل نوش

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

آشِ عاشُورَہ

دسویں محرم كو امام حسین كی نذر نیاز كا كھانا

بَھگْن آشا

ناامید ؛ شکستہ دل ، ہمت ہارا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو کے معانیدیکھیے

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

hisaab jau jau baKHshish sau sauहिसाब जौ जौ बख़्शिश सौ सौ

ضرب المثل

Roman

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو کے اردو معانی

  • معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

Urdu meaning of hisaab jau jau baKHshish sau sau

Roman

  • mu.aamle me.n ko.Dii ko.Dii ka hisaab honaa chaahi.e, hisaab me.n zaraa saa farq bhii na honaa chaahii.e aur inaam ka iKhatiyaar hai chaahe jis qadar de do

English meaning of hisaab jau jau baKHshish sau sau

  • munificence apart, account must be cleared

हिसाब जौ जौ बख़्शिश सौ सौ के हिंदी अर्थ

  • मुआमले में कोड़ी कोड़ी का हिसाब होना चाहिए, हिसाब में ज़रा सा फ़र्क़ भी ना होना चाहीए और इनाम का इख़तियार है चाहे जिस क़दर दे दो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

آشامِ عِشْق

drinking in love

آشامیدہ

پیا ہوا، جو پیا گیا ہو، جو پیا جاچکا ہو

آشامندہ

پینے والا، وہ جو پیے یا پیتا ہے

آشا پت

ملک یا حصے کا مؤکل

آشا گج

زمین کی ایک طرف کا ہاتھی، بقول ہندؤں کے زمین چار یا آٹھ ہاتھیوں کے سر پر رکھی ہوئی ہے

آشا پال

ملک یا حصے کا مؤکل

آشامی

پینے والا

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آشامیدنی

پینے کے لائق، قابل نوش

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

آشِ عاشُورَہ

دسویں محرم كو امام حسین كی نذر نیاز كا كھانا

بَھگْن آشا

ناامید ؛ شکستہ دل ، ہمت ہارا ہوا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone