تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِسابِ دوسْتاں دَر دِل" کے متعقلہ نتائج

داد و سِتَد

کسی سے کوئی چیز لینا اور دینا، باہمی حِساب و کِتاب و معاملہ، لین دین

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں حِسابِ دوسْتاں دَر دِل کے معانیدیکھیے

حِسابِ دوسْتاں دَر دِل

hisaab-e-dostaa.n dar dilहिसाब-ए-दोस्ताँ दर दिल

  • Roman
  • Urdu

حِسابِ دوسْتاں دَر دِل کے اردو معانی

  • دوستوں میں آپس کا حساب فقط دل ہی دل میں سمجھ لیا جاتا ہے، دوستوں کے سلوک کا حساب کتاب نہیں رکّھا جاتا، ایک دوسرے کا دل جانتا ہے

Urdu meaning of hisaab-e-dostaa.n dar dil

  • Roman
  • Urdu

  • dosto.n me.n aapas ka hisaab faqat dil hii dil me.n samajh liyaa jaataa hai, dosto.n ke suluuk ka hisaab kitaab nahii.n rakkhাa jaataa, ek duusre ka dil jaantaa hai

English meaning of hisaab-e-dostaa.n dar dil

  • friends do not keep an account of presents exchanged mutually

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داد و سِتَد

کسی سے کوئی چیز لینا اور دینا، باہمی حِساب و کِتاب و معاملہ، لین دین

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِسابِ دوسْتاں دَر دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِسابِ دوسْتاں دَر دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone