تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِساب بے باق کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب بے باق کَرْنا کے معانیدیکھیے

حِساب بے باق کَرْنا

hisaab be-baaq karnaaहिसाब बे-बाक़ करना

محاورہ

حِساب بے باق کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

English meaning of hisaab be-baaq karnaa

Compound Verb

  • pay off debts, settle or clear an account, liquidate a balance, requite

हिसाब बे-बाक़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • लेन देन का फ़ैसला करना, हिसाब चुकाना, क़र्ज़ा अदा करना, हिसाब साफ़ करना , मुआमला ख़त्म करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِساب بے باق کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِساب بے باق کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone