تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِرْماں نَصِیب" کے متعقلہ نتائج

حِرماں

محروم رہنا، مایوسی، ناامیدی

حِرْمان

مایوسی، محرومی، ناامیدی، غم و اندوہ، بد قسمتی

حِرماں زَدَہ

حِرْماں نَصِیب

بد قسمت، جس کی قسمت میں مایوسی ہی مایوسی ہو

حِرماں پَسَند

حِرْمان نَصِیب

بد قِسمت ، بدبخت ، مایوس و محروم ، غم رسیدہ .

حِرْمان نَِصیبی

حرماں نصیب (رک) کا اسم کیفیّت ، بدقسمتی ؛ مایوسی ، محرومی .

حِرْمانی

بد قسمتی ، بد نصیبی .

حَرامان

دو مُقدس مقام یعنی مکّہ اور مدینہ .

حَرَمَیْن

ہردو حرم، کعبۂ شریف اور روضۂ رسول، مکّۂ معظمہ اور مدینۂ منورہ

headman

سَردار

hodman

ٹوکری ڈھونے والا

headmoney

جزیہ

ہُرمان

عقل ؛ ہوش ؛ عمدہ رائے

ہَرَمان

(لفظاً) دو ہرم، دو عمارتیں، جن کے بارے میں روایت ہے کہ طوفان نوحؑ سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں (کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کو حضرت ادریس علیہ السلام نے بنوایا تھا)

ہِیرامَن

رک : ہیرا (۱) کے مرکبات ، ایک قسم کا توتا(لاط : Psittacus Sinensis)

داغِ حِرْماں

محرومی اور نااُمیدی کا داغ، ناکامی کا صدمہ

دَشْتِ حِرْماں

محرومی اور بد نصیبی کا عالم .

عَالَمِ حِرْمَاںْ

مایوسی کی حالت، محرومی کی دنیا، محرومیت کی حالت، نا امیدی کی حالت، نراس کی حالت، یاس کی حالت، مایوسی کی دنیا

حَجْبِ حِرْماں

(قانون) کسی وارث کے وجود سے دوسرے وارث کی کُل ترکے سے محرومی.

حاجِبِ حِرْماں

(فقہ) وہ حاجب جو دوسروں کو میراث پانے سے قطعی محروم کر دے

یاس و حِرماں

مایوسی و ناامیدی، حسرت و افسردگی

حَرمَیْن شَرِیفَیْن

کعبہ (جو مکہ معظمہ میں ہے) اور جناب رسولؐ خدا کا روضہ (جو مدینہ منورہ میں ہے)، ہر دو حرم، کعبہ شریف اور روضہ رسولؐ

ہِیرامَن طوطا

ایک قسم کا بولنے والا توتا، عمدہ قسم کا توتا، ایک افسانوی توتا(لاط:Psitta us Sinensis).

ہِیرامَن طوطا

ایک قسم کا بولنے والا طوطا، عمدہ قسم کا طوطا، ایک افسانوی طوطا

ہارمونِیَم نَواز

جو ہارمونیم بجائے ، ہارمونیم بجانے والا ۔

harmonic progression

ہم آہنگ سِلسِلہ

harmonize

موسیقیت پیدا کرنا۔.

harmoniousness

ہم آہنگی

harmonic motion

باقاعدہ حرکت

ہار ماننا

۔ شکست تسلیم کرنا۔

ہاری ماننا

ہار ماننا ، شکست کا اعتراف کرنا ؛ شکست قبول کرنا ۔

harmony

اِتِّفاق

harmonise

ہَم آہَن٘گ کَرْنا

حُور مَنِش

رک : حُور کردار

ہارمونِیَم بَجانا

ہارمونیم (رک) پر کوئی ُسر پیدا کرنا ، ہارمونیم سے آواز نکالنا ۔

ہارمون

(طب) مادّہ جو کسی عضو یا غدود میں پیدا ہوتا ہے اور خون یا رطوبت کے ذریعے خلیوں میں سرایت کر کے انھیں فعال رکھتا ہے، مہیجہ

ہارمونی

ہارمنی (رک) کا ایک املا ۔

حَرَمِ نَبَوی

روضۂ نبیؐ اوراس کے اردگرد کا مقام، مسجد نبوی

حَرِیمِ ناز

محبوب کا گھر، دوست کی قیام گاہ، شبستان محبوب

ہارمَنی

(موسیقی) موسیقیت، آہنگ

ہاری ماننا نَہ جِیتی

کسی طرح سے بھی قائل نہ ہونا ؛ بالکل نہ ماننا ، من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑے رہنا

ہارمونِیا

رک : ہارمونیم ۔

harmonious

ہَم آواز

hormone

ہارمون

hormonal

مہیجی

harmonica

ایک مستطیل دستی آلۂ موسیقی جسے ہو نٹوں کے قریب پھونک کر دائیں بائیں پھیرتے ہوئے منہ سے بجاتے ہیں ۔.

hermeneutic

تَفْسِیری

harmonist

ہم آہنگ موسیقی کا ماہر ؛ موسیقار۔.

harmonicon

مُنھ باجا

hermeneutics

فن تشریح

harmonising

سازگار

ہارمونِک

(طبیعیات) حرکت موجی کے ساتھ متوارد طول موج ۔

ہارمُنِیَم

رک : ہارمونیم ۔

ہَرمُونِیَم

ہارمونیم (رک) کا بگاڑ

ہارمُونِیَم

(موسیقی) ایک صندوق نما بڑا دھونکے والا ساز جس کے پردوں کو ہاتھ سے دباکر بجایا جاتا ہے

ہارے مانْدے

ہارا ماندا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تھکے ماندے ۔

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

ہار مان لینا

شکست کا اعتراف کرنا ، مات تسلیم کرنا ۔

ہاری مان لینا

ہار ماننا ، شکست کا اعتراف کرنا ؛ شکست قبول کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْماں نَصِیب کے معانیدیکھیے

حِرْماں نَصِیب

hirmaa.n-nasiibहिरमाँ-नसीब

اصل: عربی

وزن : 22121

حِرْماں نَصِیب کے اردو معانی

صفت

  • بدقسمت، بدبخت، مایوس و محروم، غم رسیدہ

شعر

English meaning of hirmaa.n-nasiib

हिरमाँ-नसीब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अभागा, बद-क़िस्मत, निराश, दुखी, जिसके भाग्य में निराशा ही निराशा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِرْماں نَصِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِرْماں نَصِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone