تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِرَن کھُری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِرَن کھُری کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: ہِرن
ہِرَن کھُری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک چھوٹی بیل دار بوٹی جوعموماً بارش کے موسم میں پیدا ہوتی ہے اور پتے ہرن کے کھر سے مشابہ ہوتے ہیں
- عمدہ قسم کا رانگا
- بہت کھرا، جیسے: ہرن کھری رانگا
English meaning of hiran-khurii
हिरन-खुरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार की बरसाती लता जिसके पत्ते हिरन के खुर से मिलते-जुलते होते हैं
- उत्तम प्रकार का रांगा
- बहुत खरा, जैसे: हिरन खरी रांगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِرَن کھُری)
ہِرَن کھُری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔