تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِقارَت آمیز" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں حِقارَت آمیز کے معانیدیکھیے

حِقارَت آمیز

hiqaarat-aamezहिक़ारत-आमेज़

وزن : 122221

حِقارَت آمیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

English meaning of hiqaarat-aamez

Persian, Arabic - Adjective

  • contemptuous

हिक़ारत-आमेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • तिरस्कारपूर्ण, जिल्लत आमेज़, ज़िल्लत और इहानत से भरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِقارَت آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِقارَت آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone