Search results
Saved words
Showing results for "hip"
Urdu words for hip
hip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कमर
- कूल्हा
- पुट्ठा
- सुरीन
hip کے اردو معانی
- کَمَرْ
- کُولْھا
- پُٹّھا
- سُرِین
Related searched words
hip hip hurre
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
hip hip hurraa
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
hippie
لااُبالی وضع کا فرد اور گروہ (خصوصاً یورپ میں ۱۹۶۰ء کی دہائی میں) جو لمبے بالوں تنگ مہری کی پتلون اور گلے میں منکوں کی مالا وغیرہ سے پہچانا جاتا ہے یہ منشیات کا عادی روایتی اقدار سے بے پروا اور خانہ بدوش ہوتا ہے ؛ آزاد منش ، آزاد خیال ۔
hippogriff
عقاب نما اساطیری چوپایہ جس کا جسم (شیر ببر کی بجائے ) گھوڑے کا خیال کیا جاتا تھا، سر اور بازو عقاب کے ۔.
hippocampus
جنس ہپو کیمپس کی کوئی سمندری مچھلی جو کھڑی تیرتی ہے اور جس کا منہ دریائی گھوڑے سے ملتا ہے ، گھڑ مچھلی۔.
hippism
ہپیوں کا مسلک جس میں نشہ آور چیزوں (چرس گانجا وغیرہ) کا بے دریغ استعمال ہوتا ہے اور اسے روحانیت کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، ہپیوں کی تقلید یا ہپی بننے کا رجحان نیز آزاد خیالی
haa.np na kaa.npnaa baiThe baiThe haa.nknaa
کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hip)
hip
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone