تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِنْدُوئے چَرْخ" کے متعقلہ نتائج

گَیہاں

زمانہ، روزگار، جہاں، دنیائے عناصر، عالم، دنیا

گَیہاں پَناہ

جہاں پناہ ، شہنشاہ.

گَیہاں خَدِیوْ

خداوند عالم، بادشاہِ جہاں، دنیا کا مالک

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِنْدُوئے چَرْخ کے معانیدیکھیے

ہِنْدُوئے چَرْخ

hindu-e-charKHहिंदू-ए-चर्ख़

اصل: فارسی

Roman

ہِنْدُوئے چَرْخ کے اردو معانی

مذکر

  • ۔(ف) مذکر۔ ستارۂ ن زحل۔ جو سیاہ رنگ کاساتویں آسمان پر ہے۔؎
  • (شاذ) مریخ ، منگل تارا ۔
  • ہندوئے فلک بتوں سے بیزار منت سے نجات طلب گار (محسن)

Urdu meaning of hindu-e-charKH

Roman

  • ۔(pha) muzakkar। sitaara-e-nuun zuhal। jo syaah rang ka saatve.n aasmaan par hai।
  • (shaaz) mirriiKh, mangal taaraa
  • hando.e falak buto.n se bezaarminnat se najaat talabgaar (muhsin

English meaning of hindu-e-charKH

Masculine

  • Saturn
  • the planet Mars

हिंदू-ए-चर्ख़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • शनि ग्रह, जुहल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَیہاں

زمانہ، روزگار، جہاں، دنیائے عناصر، عالم، دنیا

گَیہاں پَناہ

جہاں پناہ ، شہنشاہ.

گَیہاں خَدِیوْ

خداوند عالم، بادشاہِ جہاں، دنیا کا مالک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِنْدُوئے چَرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِنْدُوئے چَرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone