تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہمت شکن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہمت شکن کے معانیدیکھیے
ہمت شکن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حوصلہ توڑنے والا، حوصلہ شکنی کرنے والا
شعر
بیٹھ جاتے ہیں راہ رو تھک کر
کتنے ہمت شکن یہ سائے ہیں
کس قدر ہمت شکن ہے گمرہی کا یہ جواز
رہبری از ابتدا تا انتہا ممکن نہیں
ہمت شکن ہیں راہ محبت کے مرحلے
ہر موڑ ہر قدم پہ مصیبت ہے کیا کروں
English meaning of himmat-shikan
Persian, Arabic - Adjective
- courage-breaking
हिम्मत-शिकन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हौसला तोड़ने वाला, उत्साह भंग करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہمت شکن)
ہمت شکن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔